نوابشاہ میں100 سے زائد افراد سگ گزیدگی کا شکار

خواتین اور اسکول جانیوالے بچوں پر کتوں کے حملے معمول بن گئے۔


Nama Nigar September 29, 2013
کتوں کے کاٹنے کے بڑھتے ہوئے واقعات کے باعث شہریوں کا کتا مار مہم کا مطالبہ۔

ZURICH: نوابشاہ سمیت ضلع کے مختلف شہروں میں پاگل آوارہ کتوں نے 100 سے زائد افراد کو جن میں بچے، بڑے اور خواتین شامل ہیں کاٹ کر زخمی کر دیا۔

تاجر رہنماؤں حاجی محمد سلیم شیخ، محمد سلیم مغل سمیت دیگر نے بلدیہ نوابشاہ کی انتظامیہ سے پر زور مطالبہ کیا ہے کہ نوابشاہ میں کتا مار مہم فوری طور پر شروع کی جائے۔ انھوں نے کہا کہ شہر کے مختلف علاقوں میں راہ چلتی خواتین،اسکول جانے والے بچوں اور دیگر افراد پر آوارہ کتوں کے حملے معمول بن گئے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں