پاکستان چین کے چوتھے صنعتی انقلاب میں منظرعام پر آنے والی ٹیکنالوجیز کا فائدہ اٹھا سکتا ہے
کمپنی نے آرٹیفیشل انٹیلی جنسن، فائیو جی، انٹرنیٹ آف تھنگز اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن میں بھی جگہ بنا لی ہے۔
پاکستان چین کے چوتھے صنعتی انقلاب میں منظرعام پر آنے والی ٹیکنالوجیز کا فائدہ اٹھاسکتا ہے۔
چینی کمپنی ہواوے سیل فون، لیپ ٹاپ، پرزہ جات اور ویئرایبل ڈیوائسزکے علاوہ ففتھ جنریشن سیلولر نیٹ ورک ٹیکنالوجی پر بھی کام کر رہی ہے مگر یہ چینی ٹیلی کمیونی کیشن کمپنی کی وسیع سلطنت کا ایک جزو ہے۔
کمپنی نے کنزیومر بزنس ڈپارٹمنٹ کے دوسری ٹیکنالوجیز جیسے آرٹیفیشل انٹیلی جنسن، فائیو جی، انٹرنیٹ آف تھنگز اور ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن میں بھی جگہ بنا لی ہے۔