سندھ پولیس کا گھوڑوں کو چارے کے حوالے سے ٹینڈر قواعد کیخلاف ہے ٹرانسپیرنسی

ٹینڈرمیں بولی میں حصہ لینے والوں سے بولی کی دستاویزات لینے کے حوالے سے ذکر نہیں کیا گیا

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کا آئی جی سندھ پولیس کے نام خط ۔فوٹو: فائل

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان نے آئی جی سندھ پولیس کے نام خط میں کہاہے کہ سندھ پولیس کی طرف سے گھوڑوں کو چارے کے حوالے سے ٹینڈر نوٹس میں سندھ پبلک پروکیورمنٹ رولز 2010 کی خلاف ورزی کی گئی ہے۔


ٹینڈرمیں بولی میں حصہ لینے والوں سے بولی کی دستاویزات لینے کے حوالے سے ذکر نہیں کیا گیا جس کانوٹس لیاجائے اورقواعدکے مطابق دوبارہ ٹینڈرطلب کیے جائیں۔
Load Next Story