حکومت نے کمرشل بینکوں سے467 ارب قرض لے لیا
قرضہ ٹریژری بلز کے ذریعے لیا گیا، نیلامی میں 1670 ارب کی بولیاں موصول ہوئیں
حکومت نے کمرشل بینکوں سے ٹریژری بلز کے ذریعے 467 ارب روپے قرضہ لے لیا۔
ٹریژری بلز کی نیلامی میں بینکوں کی جانب سے 1 ہزار 670 ارب روپے کی بولیاں موصول ہوئیں، اسٹیٹ بینک کے مطابق 3 ماہ کی مدت کے لیے 52 ارب روپے کے ٹریژری بلز 13 اعشاریہ 74 فیصد پر فروخت کیے، 6 ماہ کی مدت کے لیے 65 ارب روپے کے ٹریژری بلز 13 اعشاریہ 92 فیصد پر نیلام کیے گئے۔
واضح رہے کہ 12 ماہ کی مدت کے لیے 350 ارب روپے کے ٹریژری بلز13 اعشاریہ 93 فیصد پر نیلام کیے گئے۔