پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس بچوں کے لیے فلم بنائے مصطفی قریشی

اس سلسلے میں فلم رائیٹرز، ڈائریکٹرز اور فنکاروں پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی جائے۔


APP September 30, 2013
ہمارے بچے بہت ذہین ہیں، فلم کے لیے رائٹرز، ڈائریکٹرز اور فنکاروں کی کمیٹی بنائی جائے۔ فوٹو: فائل

پاکستان نیشنل کونسل آف آرٹس بچوں کے لیے فلم بنائے اور اس سلسلے میں فلم رائیٹرز، ڈائریکٹرز اور فنکاروں پر مشتمل ایک کمیٹی بنائی جائے۔

ہمارے بچے بہت ذہین اور ٹیلنٹ سے بھر پور ہیں ۔ان خیالات کا اظہار شاکر علی میوزیم لاہور میں ہونے والی پپٹ شو ورکشاپ کی تقریب سے بطور مہمان خصوصی سنیئر اداکار مصطفی قریشی نے کیا۔



اس موقع پرمصطفی قریشی نے بچوں کی تعریف کرتے ہوئے اپنے بچپن کے واقعات بھی سنائے۔تقریب کے ایک اور مہمان خاض ڈاکٹر انور اعجاز نے کہا کہ بچوں کی تربیت اور ان کی تفریح کے حوالے سے زیادہ سے زیادہ کام کرنے کی ضرورت ہے ۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں