ٹیسٹ کپتان پر پی سی بی کا جو فیصلہ ہوگا منظور ہوگا بابراعظم
امید ہے نئے اسٹریکچر سے پاکستان کرکٹ میں بہتری آئے گی، بابراعظم
بابراعظم کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی ٹیسٹ کپتان پر پی سی بی کا جو فیصلہ ہو گا منظور ہو گا۔
قائد اعظم ٹرافی سینٹرل پنجاب کے کپتان بابر اعظم کی پریس کانفرنس میں بات کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا ہے کہ فرسٹ کلاس کا نیا سٹرکچر آیا ہے تمام کھلاڑی اس میں کھیلنے کے لئے بے تاب ہیں، امید ہے کہ پاکستان کرکٹ میں بہتری آئے گی، چار روزہ کرکٹ میں ایڈجسٹ ہونے کے لئے تھوڑا وقت لگے گا۔ سینئر کھلاڑیوں کے ہوتے کپتانی کرنے کا کوئی دباو نہیں ہوگا۔قومی ٹیم کی کپتانی کے حوالے سے بورڈ کا جو بھی فیصلہ ہو قبول ہوگا۔