
لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران اس حوالے سے سوال پر ہیڈ کوچ و چیف سلیکٹر نے کہا کہ یوسف بھائی کی اپنی زبان اور رائے ہے،مجھے صرف اپنے کام پر توجہ دینا چاہیے، کام کروں گا تو نظر آئے گا کہ اچھا کیا یا بُرا۔
واضح رہے کہ سابق کپتان نے کیریئر کے دوران دفاعی انداز اپنانے کی وجہ سے مصباح الحق کو ان عہدوں کیلیے غیر موزوں قرار دیا تھا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔