بجلی کی قیمت میں 589 روپے فی یونٹ تک اضافہ کردیا گیااطلاق کل سے ہوگا
200 سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین اس اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے۔
گھریلو صارفین کے لئے بجلی کی قیمتوں میں 5 روپے 89 پیسے فی یونٹ تک اضافے کا نوٹی فکیشن جاریم کردیا گیا ہے جس کا اطلاق کل سے ہوگا۔
وزارت خزانہ کی جانب سے جاری کئے گئے نو ٹی فکیشن کے مطابق 201 سے 300 یونٹ استعمال کرنے والے صارفین کے لئے بجلی 5 روپے 89 پیسے فی یونٹ ، 301 سے 700 یونٹ تک کے صارفین کے لئے 3روپے 67 پیسے فی یونٹ جبکہ 700 یونٹ سے زائد بجلی استعمال کرنے والوں پر 2 روپے 93 پیسے فی یونٹ اضافہ تجویز کیا گیا ہے تاہم 200 سے کم یونٹ استعمال کرنے والے صارفین اس اضافے سے مستثنیٰ ہوں گے۔ نئی قیمتوں کا اطلاق یکم اکتوبر بروز منگل سے ہو گا۔
واضح رہے کہ آئی ایم ایف کی جانب سے قرض لینے کی شرائط میں ایک شرط بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضاف بھی تھا جسے حکومت نے منظور کرلیا تھا۔