جمہوریت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہے

دن کو منانے کا مقصد غیرجمہوری قوتوں کا راستہ روکنا اور جمہوریت کیلیے ہر قربانی دینے کیلیے عوامی شعور کو اجاگر کرنا ہے۔

دن کو منانے کا مقصد غیرجمہوری قوتوں کا راستہ روکنا اور جمہوریت کیلیے ہر قربانی دینے کیلیے عوامی شعور کو اجاگر کرنا ہے۔ فوٹو: انٹرنیٹ

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج 15 اتوارستمبر کو جمہوریت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔


دنیا بھر میں آج 15 اتوارستمبر کو جمہوریت کا عالمی دن منایا جا رہا ہے، اس دن کو منانے کا مقصد غیرجمہوری قوتوں کا راستہ روکنا اور جمہوریت کیلیے ہر قربانی دینے کیلیے عوامی شعور کو اجاگر کرنا ہے۔

اس سلسلے میں ملک میں تمام سیاسی جماعتوں کی طرف سے سیمینارز اور تقریبات کا انعقاد کیا جاتا ہے۔
Load Next Story