پنجاب کے 2 ہزار بڑے اسکول این جی اوز کے حوالے کرنیکا فیصلہ

متعدد این جی اوز نے اسکولز حاصل کرنے کیلیے وزارت تعلیم کو رضامندی لیٹر دیدیے


Qaiser Sherazi September 16, 2019
متعدد این جی اوز نے اسکولز حاصل کرنے کیلیے وزارت تعلیم کو رضامندی لیٹر دیدیے (فوٹو: فائل)

پنجاب حکومت کی خصوصی ہدایت پر وزارت تعلیم نے صوبہ بھر کے 2 ہزار بڑے اسکول این جی اوز کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس بابت ورکنگ شروع کر دی گئی ہے۔

متعدد این جی اوز نے یہ اسکولز حاصل کرنے کیلیے باقاعدہ وزارت تعلیم کو رضامندی لیٹرز بھی دیدیے ہیں۔ دوسری جانب اساتذہ تنظیموں نے یہ فیصلہ مسترد کرتے ہوئے اس کیخلاف باقاعدہ احتجاج کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |