شاہد خاقان عباسی کو تایا کی نماز جنازہ میں شرکت کی مشروط اجازت
ڈی جی نیب پیرول پر رہائی کے لیے مزید ضروری اقدامات مکمل کرلیں، جج محمد بشیر
ROCKVILLE, MD:
احتساب عدالت نے شاہد خاقان عباسی کو تایا کی نماز جنازہ میں شرکت کی مشروط اجازت دیدی ہے۔
احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو تایا کی نماز جنازہ میں شرکت کے لیے مشروط اجازت دیدی ہے، عدالت نے سابق وزیراعظم کی پیرول پر رہائی اسلام آباد اور راولپنڈی کی ضلعی انتظامیہ کی فول پروف سیکیورٹی سے مشروط کر دی ہے۔
احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کہا کہ ضلعی انتظامیہ فول پروف سیکیورٹی کی ذمہ داری لے تو ڈی جی نیب جنازے میں شرکت کی اجازت دیدیں، ڈی جی نیب پیرول پر رہائی کے لیے مزید ضروری اقدامات مکمل کرلیں۔