راولپنڈی گلستان کالونی میں سابق آرمی افسر اہلیہ اور 2 بیٹیوں سمیت قتل

بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر سکندر ملک اور ان کے اہلخانہ کو گھر میں فائرنگ کرکے قتل کیا گیا، پولیس ذرائع


ویب ڈیسک October 01, 2013
ورے خاندان کو آج صبح سویرے قتل کیا گیا اور مرنے والے تمام افراد کو 3،3 گولیاں ماری گئیں، پولیس فوٹو: ایکسپریس نیوز

SINGAPORE:

گلستان کالونی میں نامعلوم افراد نے بریگیڈیئر (ر) ڈاکٹر سکندر ملک کو اہلیہ اور 2 بیٹیوں سمیت قتل کردیا۔


پولیس ذرائع کے مطابق انتہائی حساس علاقے میں واقع گلستان کالونی میں نامعلوم افراد نے بریگیڈیئر ریٹائرڈ ڈاکٹر سکندر ملک کے گھر میں داخل ہو کر ان کو، اہلیہ اور 2 بیٹیوں کو گولیاں مار دیں، پولیس کا کہنا ہے کہ پورے خاندان کو آج صبح سویرے قتل کیا گیا اور مرنے والے تمام افراد کو 3،3 گولیاں ماری گئیں، لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لئے سی ایم ایچ راولپنڈی منتقل کردیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں