اسٹیٹ بنک نے ایک روپے سے کم مالیت کے سکوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا

سکوں کی قانونی حیثیت 30 ستمبر 2014 کو ختم ہوجائے گی، اسٹیٹ بنک


ویب ڈیسک October 01, 2013
سکوں کی قانونی حیثیت 30 ستمبر 2014 کو ختم ہوجائے گی، اسٹیٹ بنک. فوٹو: فائل

KARACHI: اسٹیٹ بنک آف پاکستان نے ایک روپے سے کم مالیت کے سکوں کو بند کرنے کا اعلان کردیا۔

اسٹیٹ بنک کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق ایک روپے سے کم مالیت کے ایک پیسے، 5 پیسے، 10 پیسے، 25 پیسے اور 50 پیسے کے سکوں کی قانونی حیثیت 30 ستمبر 2014 کو ختم ہوجائے گی، اسٹیٹ بنک کے مطابق اس دوران عوام اسٹیٹ بنک اور کمرشل بنکوں سے سکوں کو تبدیل کراسکتے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں