وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر تبادلہ خیال

ملاقات میں ملکی سلامتی سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر بات کی گئی، آئی ایس پی آر


ویب ڈیسک September 18, 2019
ملاقات میں ملکی سلامتی سمیت خطے کی مجموعی صورتحال پر بات کی گئی، آئی ایس پی آر

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر گفتگو کی گئی ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے جس میں ملکی سلامتی سمیت خطے کی مجموعی صورتحال اور مقبوضہ کشمیر تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ترجمان پاک فوج کے مطابق ملاقات میں وزیراعظم کے دورہ سعودی عرب اور امریکا کے حوالے سے امور بھی زیرغور آئے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |