
ڈی جی آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے باکسر محمد وسیم نے ملاقات کی جس میں آرمی چیف نے باکسرمحمد وسیم کو حالیہ کامیابی پرمبارکباد دی۔
COAS met boxer Muhammad Waseem at his office. Congratulated him for the recent achievement bringing honour for the country. “Talent like you is our pride, we are here to support youngsters like you having potential and positive energy”, COAS. pic.twitter.com/2sweNyY1AH
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) September 18, 2019
پاک فوج کے سربراہ کا کہنا تھا کہ محمد وسیم جیسے ٹیلنٹ ہمارے لیے باعث فخر ہیں اور ایسے باصلاحیت نوجوانوں کوہمیشہ سپورٹ کریں گے اور ان جیسے باصلاحیت نوجوانوں کی مدد کے لئے موجود ہیں۔
اس خبر کو بھی پڑھیں؛ باکسر محمد وسیم کا فائٹ جیتنے کے بعد وطن واپسی پر ٹھنڈا استقبال
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔