ترک صحافتی وفد کا مظفرآباد اور چکوٹھی کا دورہ

صحافتی وفد نے بھارتی بربریت کانشانہ بننے والے متاثرین سے ملاقات کی ، آئی ایس پی آر


ویب ڈیسک September 18, 2019
وفد کو بھارت کی جانب سے شہری آبادی کو نشانہ بنانے کے حوالے سے آگاہ کیا،آئی ایس پی آر. فوٹو:فائل

ترک صحافیوں کے وفد کو مظفرآباد اور چکوٹھی میں بھارتی فائرنگ کانشانہ بننےوالےشہریوں سےملاقات کرائی گئی۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق ترک صحافیوں کے وفد نے مظفرآباد اور چکوٹھی کا دورہ کیا، ترک صحافیوں کوبھارت کی جانب سےایل اوسی پر سیز فائر کی خلاف ورزیوں اور بھارت کی جانب سےشہری آبادی کونشانہ بنانےسےمتعلق پربریفنگ دی گئی۔

اس خبرکوبھی پڑھیں: ترک صحافتی وفد کا آئی ایس پی آر آفس کا دورہ

آئی ایس پی آر کے مطابق ترک صحافیوں کی بھارتی فائرنگ کانشانہ بننےوالےشہریوں سےملاقات کرائی گئی، جب کہ نےمظفر آباد کےپریس کلب کادورہ بھی کیا۔

 

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |