چیمپئنز لیگ میں 19 سالہ فٹبالر کی ہیٹ ٹرک

19 سالہ ایرلنگ رواں سیزن میں سالزبرگ کیلیے 9 میچز میں 17 گول داغ چکے ہیں۔


AFP September 19, 2019
19 سالہ ایرلنگ رواں سیزن میں سالزبرگ کیلیے 9 میچز میں 17 گول داغ چکے ہیں۔ فوٹو: فائل

سالزبرگ کے اسٹرائیکر ایرلنگ بروٹ ہیلینڈ چیمپئنز لیگ میں ہیٹ ٹرک بنانے والے تیسرے نوعمر فٹبالر بن گئے۔

ایرلنگ بروٹ نے ہیٹ ٹرک بنانے کا کارنامہ گینک کلب کیخلاف ٹیم کی 6-2 سے فتح میں انجام دیا۔ 19 سالہ ایرلنگ رواں سیزن میں سالزبرگ کیلیے 9 میچز میں 17 گول داغ چکے ہیں۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔