سعودی عرب مقبوضہ کشمیر کی صورت حال میں بہتری کے لیے متحرک

سفارتی نقطہ نظر سے اس کوشش کا مقصد پاکستان اور بھارت کے مابین جاری کشیدگی کو کم کرانا بتایا جاتا ہے۔


عامر خان September 20, 2019
سفارتی نقطہ نظر سے اس کوشش کا مقصد پاکستان اور بھارت کے مابین جاری کشیدگی کو کم کرانا بتایا جاتا ہے۔فوٹو : فائل

LONDON: سعودی عرب مسئلہ کشمیر کے حل خصوصاً مقبوصہ کشمیر میں معمولات زندگی کی بحالی کیلیے مزید تیزی لائے گا۔

سعودی قیادت نے پاکستان کو آگاہ کیا ہے کہ سعودی عرب مسئلہ کشمیر کے حل خصوصاً مقبوصہ کشمیر میں معمولات زندگی کی بحالی کیلیے اپنے سفارتی ذرائع اور رابطہ کاری کے استعمال میں مزید تیزی لائے گا۔ اس حوالے سے کوششیں جاری ہیں۔

سفارتی نقطہ نظر سے اس کوشش کا مقصد پاکستان اور بھارت کے مابین جاری کشیدگی کو کم کرانا بتایا جاتا ہے، یہ پیغام سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو دیا گیا ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |