برطانوی شہزادہ ولیم اکتوبر میں چترال کا دورہ کریں گے

شہزادہ ولیم کے دورے کے انتظامات کو آخری شکل دینے کیلیے برٹش کونسل کے حکام چترال کا تین مرتبہ دورہ کر چکے ہیں، ذرائع

شہزادہ ولیم کے دورے کے انتظامات کو آخری شکل دینے کیلیے برٹش کونسل کے حکام چترال کا تین مرتبہ دورہ کر چکے ہیں، ذرائع۔ فوٹو: فائل

برطانوی ولی عہد شہزادہ چارلس کے بڑے فرزند شہزادہ ولیم ماہ اکتوبر میں چترال کا دورہ کریں گے ۔


ذرائع کے مطابق شہزادہ ولیم کے دورے کے انتظامات کو آخری شکل دینے کیلیے برٹش کونسل کے حکام چترال کا تین مرتبہ دورہ کر چکے ہیں۔ جن میں سے ایک دورہ حال ہی میں ہوچکاہے اور انتظامات کا جائزہ لیا گیاہے۔
Load Next Story