عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
برینٹ نارتھ سی آئل کے نومبر کیلیے سودے 26 سینٹ کمی کے ساتھ 108.37 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔
عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کوخام تیل کی قیمتوں میں کمی کارجحان دیکھا گیا ۔
نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے نومبر کیلیے سودے 54سینٹ کمی کے بعد102.33ڈالر فی بیرل اور برینٹ نارتھ سی آئل کے نومبر کیلیے سودے 26 سینٹ کمی کے ساتھ 108.37 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔