انسانی حقوق کونسل مقبوضہ کشمیرپرنتیجہ خیزاقدامات اٹھائے ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان نے جموں وکشمیر کی صورتحال پرمستقل توجہ مرکوزرکھنے کے لئے متعدد اقدامات اٹھائے ہیں، ڈاکٹرمحمد فیصل
لاہور:
ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل مقبوضہ کشمیرپرنتیجہ خیز اقدامات اٹھائے۔
ترجمان دفترخارجہ ڈاکٹرمحمد فیصل نے کہا ہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیرمیں انسانی حقوق کی صورتحال اقوام متحدہ کی توجہ کا مرکزبن چکی ہے۔
ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان نے جموں و کشمیرکی صورتحال پرمستقل توجہ مرکوزرکھی ہے اور اس کے لئے متعدد اقدامات بھی اٹھائے ہیں، اب انسانی حقوق کونسل کی ذمہ داری ہے کہ مقبوضہ کشمیرکی صورتحال میں بہتری کیلئے نتیجہ خیز اقدامات اٹھائے۔