تحقیق کے دوران ورزش اور دوائیوں کے اثرات کو جانچنے کے لئے 3 لاکھ سے زائد مریضوں کا تقابلی جائزہ لیا گیا۔