اسفند یار ولی کی افغان صدر سے ملاقات جنگ کے خاتمے کیلیے مشترکہ کوششوں پر اتفاق
مذاکراتی دور پھر سے شروع ہونا چاہیے، مرکزی صدر اے این پی
WASHINGTON:
عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدراسفندیار ولی خان نے افغان صدر اشرف غنی سے خصوصی ملاقات کی ہے۔
اسفندیار ولی خان کی افغان صدر اشرف غنی سے دلگشا محل میں خصوصی ملاقات ہوئی، ملاقات میں خطے کی مجموعی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیاگیا۔
اے این پی کے مرکزی صدر اسفندیار ولی خان نے کہا کہ مذاکراتی دور پھر سے شروع ہونا چاہیے لیکن مذاکرات صرف اسی صورت میں تمام افغانوں کیلیے قابل قبول ہونگے، جب یہ مذاکرات افغان حکومت کی سربراہی میں ہوں۔