ٹیرف میں مداخلت نیب کا دائرہ کار نہیں نیپرا کی شکایت
جس طرح نیب نیپرا کے معاملات کی تحقیقات کر رہا ہے اس سے نیپرا کے پروفیشنلز کا حوصلہ پست ہوا ہے، نیپرا رپورٹ
نیپرا نے اسٹیٹ آف انڈسٹری رپورٹ 2018جاری کر دی جس میں ٹیرف کے تعین میں نیب کی مداخلت پر سخت تحفظات کا اظہار کیا گیا۔
نیپرا رپورٹ کے مطابق جس طرح نیب نیپرا کے معاملات کی تحقیقات کر رہا ہے اس سے نیپرا کے پروفیشنلز کا حوصلہ پست ہوا ہے،نیپرا نے حکومت سے شکایت کرتے ہوئے کہا کہ نیب نیپرا کے جن فیصلوں کو دیکھ رہا ہے یہ نیب کے دائرہ کار میں نہیں آتے یہ نیپرا کا کام ہے۔
رپورٹ میں کہاگیاکہ اس معاملے کو جامع طریقے سے دیکھنے کی ضرورت ہے کہ سرمایہ کار کا اعتماد بحال رہے اور نیپرا کو بھی نقصان نہ ہو،رپورٹ میں کہاگیاکہ نیب نیپرا کے ہر فیصلے کی تحقیقات کر رہاہے ۔