سدرن پنجاب سے میچ میں بلوچستان کے4 وکٹ پر 347رنز، عظیم گھمن اور عمران فرحت کی سنچریاں،عمران بٹ نے ففٹی بنائی