پاک سری لنکا کرکٹ سیریز 500 روپے والے ٹکٹ ناپید ہو گئے
کراچی میں کوریئر کمپنی کی مختلف برانچز پر شائقین ون ڈے میچز کے خریدنے کی کوشش کرتے رہے۔
سری لنکا سے سیریز کیلیے ٹکٹوں کی فروخت جاری ہے۔
کراچی میں کوریئر کمپنی کی مختلف برانچز پر شائقین ون ڈے میچز کے خریدنے کی کوشش کرتے رہے، زیادہ تر کی دلچسپی 500 روپے والا ٹکٹ خریدنے میں تھی لیکن ان کو مایوسی کا سامنا کرنا پڑا۔
دوسری جانب لاہور میں بھی ٹی ٹوئنٹی میچ کے 500 روپے والے ٹکٹ ناپید ہو چکے ہیں، دیگر انکلوژرز میں میچ دیکھنے کے خواہشمند شائقین کی دلچسپی میں بتدریج اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔