نابینا بیٹے کو میچ کا احوال بتانے والی خاتون کیلیے فیفا بیسٹ فین ایوارڈ

سلویا گریکو اپنے 11 سالہ بیٹے کو میچ کا احوال بتا رہی تھیں تو کیمرے میں آگئیں۔

سلویا گریکو اپنے 11 سالہ بیٹے کو میچ کا احوال بتا رہی تھیں تو کیمرے میں آگئیں۔ فوٹو: سوشل میڈیا

برازیل میں فٹبال میچ کے دوران اپنے نابینا بیٹے کو مقابلے کا احوال بتانے والی خاتون سلویا گریکو کو فیفا بیسٹ فین ایوارڈ دیا گیا ہے۔




جب وہ اپنے 11 سالہ بیٹے کو میچ کا احوال بتا رہی تھیں تو کیمرے میں آگئیں، جس کے بعد ان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہوگئی تھی۔
Load Next Story