کریانہ اسٹور بیوٹی پارلر بیکریوں میں انوائس مانیٹرنگ سسٹم نصب ہوگا
اصل سیل کا پتہ چلانے کیلیے پائلٹ پراجیکٹ اسلام آباد میں شروع کیا جائے گا
اصل سیل کا پتہ چلانے کیلیے بیکریوں، بیوٹی پارلروں اور کریانہ اسٹوروں میں الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم نصب کیے جائیں گے۔
ایف بی آر نے سیلز ٹیکس چوری روکنے کیلیے انوائس مانیٹرنگ سسٹم کا دائرہ کار بڑے کریانہ اسٹورز، بیوٹی پارلروں، بیکریوں اور ریٹیل آوٹ لیٹس سمیت دیگر شعبوں تک بڑھانے کا اصولی فیصلہ کیا ہے جس کے تحت ان کی اصل سیل کا پتہ چلانے کیلیے بیکریوں، بیوٹی پارلروں اور کریانہ اسٹوروں میں الیکٹرانک انوائس مانیٹرنگ سسٹم نصب کیے جائیں گے جس کیلیے پائلٹ پراجیکٹ اسلام آباد میں شروع کیا جائے گا، کامیابی کے بعد پورے ملک میں بیکریوں، بیوٹی پارلروں اور کریانہ اسٹوروں میں الیکٹرانک اموائس مانیٹرنگ سسٹم نصب کیے جائیں گے۔
اس ضمن میں 'ایکسپریس، کو دستیاب دستاویز کے مطابق یہ فیصلہ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) میں ہونے والے اعلی سطع کے اجلاس میں کیا گیا ہے۔