زلزلہ زدہ علاقے میں بجلی کی فراہمی گزشتہ روز سے معطل ہے جب کہ اشیائے خور و نوش کی بھی قلت پیدا ہوگئی ہے