صوبوں نے سنگل ٹیکس ریٹرن کا وفاقی مسودہ مسترد کر دیا
فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو متفقہ مسودے کے ساتھ جواب بھجوادیا جائے گا۔
صوبوں نے وفاق کی جانب سے مفاہمت کی یاداشت کے معاہدہ (ایم او یو) کا مسودہ مسترد کر دیا۔
صوبوں نے وفاق کی جانب سے سنگل ٹیکس ریٹرن،سنگل رجسٹریشن اورسنگل پورٹل کے لیے بھجوایا جانے والا مفاہمت کی یاداشت کے معاہدہ (ایم او یو) کا مسودہ مسترد کر دیا اور چاروں صوبائی ریونیو اتھارٹیز نے متفقہ طور پر ایم او یو کا نظر ثانی شْدہ مسودہ بھجوانے کا فیصلہ کیا ہے۔
توقع ہے کہ پیر کو اس بارے میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو کو متفقہ مسودے کے ساتھ جواب بھجوادیا جائے گا۔