کلکٹریٹ نے درآمد ہونے والے استعمال شدہ سولر پینل کے مذکورہ کنسائمنٹس کی بے قاعدگی کے باعث کلیئرنس نہیں کی تھی۔