توہین رسالت کیس میں ملزم ابتسام کو 30سال قید ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ
ملزم نے الیکٹرانک میڈیا پر نازیبا تحاریر اپ لوڈ کی تھیں جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا۔
توہین رسالتؐ کیس میں گرفتار ملزم ابتسام کو جرم ثابت ہونے پر 30سال قید ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی گئی۔
انسداددہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج عبدالرحیم نے توہین رسالتؐ کیس میں گرفتار ملزم ابتسام کو جرم ثابت ہونے پر 30سال قید ڈیڑھ لاکھ روپے جرمانہ کی سزا سنادی۔
مجرم کے خلاف مقدمہ ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے درج کیاتھا ملزم نے الیکٹرانک میڈیا پر نازیبا تحاریر اپ لوڈ کی تھیں جس پر اس کے خلاف مقدمہ درج کر لیاگیا، مجرم کوسزاسنائے جانے کے بعد اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا۔