چاغی میں لیویز کی کارروائی بھاری مقدار میں ممنوعہ کیمیکل برآمد

پکڑا گیا کیمیکل بارودی مواد اور دہشت گردی میں استعمال کیا جاتا ہے۔ ڈی سی چاغی


ویب ڈیسک September 29, 2019
سامان کو ضبط کرکے محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر چاغی فوٹو: فائل

VATICAN CITY: لیویز اہلکاروں نے کارروائی کرتے ہوئے بارودی مواد اور دہشت گردی میں استعمال ہونے والا کیمیائی مواد برآمد کرلیا ہے۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق چاغی میں لیویز اہلکاروں نے خفیہ اطلاعات کی روشنی میں کارروائی کرتے ہوئے بھاری مقدار میں بارودی اور کیمیائی مواد برآمد کرلیا۔

ڈپٹی کمشنر چاغی کا کہنا ہے کہ پکڑا گیا کیمیکل بارودی مواد اور دہشت گرد کارروائیوں میں استعمال کیا جاتا ہے۔ سامان کو ضبط کرکے محکمانہ کارروائی شروع کردی گئی ہے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں