مادھوری کا ڈانسنگ اسٹائل مل جائے توخوش قسمتی ہوگی ہما قریشی
مادھوری ونڈرفل کواسٹار ہی نہیں آن اسکرین اور آف اسکرین بھی پروقار شخصیت کی مالک ہیں،بالی ووڈ اداکارہ
بالی ووڈ کی اداکارہ ہما قریشی نے کہا ہے کہ مادھوری ڈکشت کی دو چیزیں مجھ میں آجائیں تو میں خود کو خوش قسمت تصور کروں گی۔
ایک ان کا ڈانسنگ اسٹائل اور دوسرے ان کی کرشماتی مسکراہٹ اتنا ہی نہیں بلکہ مادھوری کے بارے میں ہما مزید کہتی ہیں مادھوری نہ صرف ونڈرفل کو اسٹار ہیں بلکہ ان اسکرین اورآف اسکرین بھی بہت پروقار شخصیت اور رکھ رکھائو کی مالک ہیں۔
اپنے ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ مجھے کھانے سے عشق ہے لیکن میری کوکنگ بس گزارے لائق ہی ہے حالانکہ میرے والد کی نئی دہلی میں ایک پوری ریسٹورنٹ چین ہے جب کہ والدہ بھی اچھی کوکنگ کرتی ہیں لیکن اپنی کوکنگ کے بارے میں خود میرا خیال یہ ہے کہ میں جھٹ پٹ کک ہوں اور ضرورت پڑنے پر کچھ نہ کچھ بنا ہی لیتی ہوں وہ مزید کہتی ہیںہمارے گھر میں کشمیری اور مغلئی کھانے بنتے ہیں جنھیں کھانے لوگ بڑے شوق سے اتے ہیںمجھے کوکنگ کرنا پسند ہے لیکن سچ تو یہ ہے کہ وقت پڑنے پر کچھ نہ کچھ کر ہی لیتی ہوں۔