شادی پر زیادہ جہیزمانگنے کے خلاف شکنجہ تیار
تجاوز کرنے والے دولہا اور والدین کو جیل جانا ہوگا
WASHINGTON:
شادی پر زیادہ جہیز مانگنے کیخلاف شکنجہ تیار کرلیا گیا، نکاح نامہ کے ساتھ جہیزکی تفصیل حکومت کو فراہم کرنا لازمی قراردے گئی۔
ذرائع کے مطابق حکومت نے جہیز کی لعنت ختم کرنے کیلیے شادی ایکٹ میں ترمیم و قانون سازی تیز کر دی ہے۔ شادی پر زیادہ جہیزمانگنے والوں کو نکیل ڈالنے کیلیے تصدیق شدہ فارم بلدیہ و یونین کونسل میں جمع کرانا لازمی قرار دیدیا گیا ہے، تجاوز کرنیوالے دولہا اور والدین کو جیل جانا ہو گا۔