پاک بھارت کشیدگی کی ذمے دار بھارتی حکومت ہے وی کے سنگھ

بھارتی حکومت فوج کو اپنی مرضی سے نہیں چلنے دے رہی،سابق آرمی چیف


INP October 05, 2013
سابق بھارتی آرمی چیف نے بھارت کی مرکزی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ فوٹو فائل

بھارت کے سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ وی کے سنگھ نے کہا ہے کہ پاک بھارت سرحد پر کشیدگی کی صورتحال کی ذمے دار بھارت کی مرکزی حکومت ہے۔

وہ فوج کو اپنی مرضی سے نہیں چلنے دے رہی۔جمعے کو یہاں ایک تقریب میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق بھارتی آرمی چیف نے بھارت کی مرکزی حکومت کو کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔