نیپرا بجلی کی قیمتوں کاتعین کرکے نیا نوٹیفکیشن جاری کریگاخواجہ آصف

سستی بجلی پیدا کرنے کیلیے کوئلے، گیس اور پانی کے وسائل کو استعمال کرنے کا منصوبہ تیارکیا گیا ہے

حکومت بجلی کی چوری روکنے کیلیے اسمارٹ میٹروں جیسی جدید ٹیکنالوجی متعارف کرارہی ہے۔۔ فوٹو؛ فائل

MUMBAI:
وفاقی وزیر پانی و بجلی خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عدالت عظمی کی ہدایت پر نیپرا بجلی کی قیمتوں کاتعین کرکے نیا نوٹیفیکیشن جاری کریگا۔


سستی بجلی پیدا کرنے کیلیے کوئلے، گیس اور پانی کے وسائل کو استعمال کرنے کا منصوبہ تیارکیا گیا ہے۔ایک انٹرویو میں انھوں نے کہا کہ ستر فیصد بجلی فرنس آئل سے پیدا کی جارہی ہے جوانتہائی مہنگی ہے۔ حکومت بجلی کی چوری روکنے کیلیے اسمارٹ میٹروں جیسی جدید ٹیکنالوجی متعارف کرارہی ہے۔
Load Next Story