
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق بلوچستان کے علاقے ژوب اور ارد گرد کے علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ریکٹر اسکیل پر ان کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی۔
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی گہرائی زمین کے اندر دس کلومیٹر تک ریکارڈ کی گئی۔
ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 3.1 ریکارڈ کی گئی، زلزلہ پیما مرکز
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔