توہین قرآن کیس میں گرفتاررمشا کو 14روز کے لئے جیل بھجوا دیا گیا

سیشن جج کا تفتیشی آفیسر کو مقدرمے کا چالان پیش کرنے کا حکم۔


ویب ڈیسک August 31, 2012
سیشن جج کا تفتیشی آفیسر کو مقدرمے کا چالان پیش کرنے کا حکم۔ فوٹو رائٹرز

KARACHI: توہین قرآن کیس میں گرفتار گیارہ سال کی مسیح لڑکی رمشا کو چودہ روزہ کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوا دیا گیا ہے۔ سیشن جج کا تفتیشی آفیسر کو مقدرمے کا چالان پیش کرنے کا حکم۔

ایکسپریس نیوز کے نمائندے قمر المنور کے مطابق تفتیشی آفیسر نے عدالت کو بتایا کہ ابھی تفتیش مکمل نہیں ہوسکی لہذا مزید مہلت دی جائے۔ جس کے بعد عدالت نے رمشا کو چودہ روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوادیا ۔ رمشا مسیح پر مبینہ طور پر توہین قرآن کا الزام 16اگست کو لگایا گیا تھا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں

رائے

شیطان کے ایجنٹ

Nov 24, 2024 01:21 AM |

انسانی چہرہ

Nov 24, 2024 01:12 AM |