توہین قرآن کیس میں گرفتاررمشا کو 14روز کے لئے جیل بھجوا دیا گیا
سیشن جج کا تفتیشی آفیسر کو مقدرمے کا چالان پیش کرنے کا حکم۔
KARACHI:
توہین قرآن کیس میں گرفتار گیارہ سال کی مسیح لڑکی رمشا کو چودہ روزہ کے لئے جوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوا دیا گیا ہے۔ سیشن جج کا تفتیشی آفیسر کو مقدرمے کا چالان پیش کرنے کا حکم۔
ایکسپریس نیوز کے نمائندے قمر المنور کے مطابق تفتیشی آفیسر نے عدالت کو بتایا کہ ابھی تفتیش مکمل نہیں ہوسکی لہذا مزید مہلت دی جائے۔ جس کے بعد عدالت نے رمشا کو چودہ روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر بھجوادیا ۔ رمشا مسیح پر مبینہ طور پر توہین قرآن کا الزام 16اگست کو لگایا گیا تھا۔