
کوہلی کے جذباتی پرستار کی آمد پرجنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ میں فیلڈنگ کرنے والے میزبان کپتان ہکا بکا رہ گئے، نوجوان نے نہ صرف انھیں گلے لگانا چاہا بلکہ سیلفی پر بھی مصر رہا۔
اس صورتحال میں نائب کپتان اجنکیا راہنے بھی درمیان میں آئے، پُرجوش شائق 2 منٹ سے زائد وقت تک گراؤنڈ میں رہا، بعدازاں سیکیورٹی اہلکاروں نے اسے پکڑ کر باہر نکال دیا۔
تبصرے
ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔