تھیٹر بحالی سے فنکاروں کی صلاحیتیں ظاہر ہونگی بشریٰ انصاری
اردوہماری شناخت ہے اس کی ترقی میں ہمیں ملکراپناکرداراداکرناچاہیے دنیابھرمیں لوگ ہمیں اسی زبان کی بنیادپرپہچانتے ہیں
اداکارہ بشری انصاری نے کہاہے کہ پاکستان میں تھیٹرکے دوبارہ بحال ہونے سے فنکاروں کواپنی صلاحیتوں کے اظہارکے مواقع ملیں گے۔
انور مقصود نے سنجیدہ تھیٹرکوایک بارپھرجان بخشی ہے یہ بات انھوں نے نمائندہ ایکسپریس سے بات چیت کرتے ہوئے کہی انکاکہنا تھا کہ ہم نے ماضی میں تھیٹراورٹی وی ڈراموں کے لیے بے شمارکوشش کی ہیں جسے عوام نے بے حدسراہا ہے اپنے کچھ ڈراموں کے کرداروں کو اکثر یاد کرتی ہوں تو اچھا لگتا ہے۔
ایک سوال کے جواب میں بشری انصاری کاکہنا تھا کہ اردوکے درست استعمال کے لیے ماضی کی طرح ہمیںباقاعدہ لوگ رکھنے ہونگے جوتلظ کاخیال رکھیں انھوںنے مزیدکہاکہ اردوہماری شناخت ہے اس کی ترقی میں ہمیں ملکراپناکرداراداکرناچاہیے دنیابھرمیں لوگ ہمیں اسی زبان کی بنیادپرپہچانتے ہیں ۔