طالبان سے مذاکرات حساس معاملہ ہےسرتاج عزیز

امریکی صدر وزیراعظم نوازشریف کی ملاقات کے ایجنڈے پرکام ہو رہا ہے


Online October 07, 2013
دفتر خارجہ میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں،سرتاج عزیز۔فوٹو: فائل

وزیراعظم کے مشیر برائے امورخارجہ وقومی سلامتی سرتاج عزیزنے کہا ہے کہ دفتر خارجہ میں اختلافات کی خبریں بے بنیاد ہیں۔

امریکی صدر وزیراعظم نوازشریف کی ملاقات کے ایجنڈے پرکام ہو رہا ہے، طالبان سے مذاکرات کا معاملہ حساس ہے اس لیے اس پر بات نہیں کریںگے۔ انھوں نے اتوارکوآن لائن سے گفتگومیںکہاکہ میرے اورطارق فاطمی کے درمیان اختلافات کی خبریں بے بنیادہیں، پچھلے چار روز میں ہماراکسی بھی بات پراختلاف نہیں ہوا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں