اصلاحات سے ڈومیسٹک ٹیکس وصولی میں 25 فیصد اضافہ ہوا شبر زیدی
ایف بی آر ٹیکس وصولیوں کے حوالے سے اپنے ہدف کا 90فیصد حاصل کر چکا ہے تاہم اب تک 960 ارب روپے جمع ہوچکے ہیں، چیئرمین
چیئرمین ایف بی آرشبر زیدی نے کہا ہے کہ ٹیکس نظام میں اصلاحات نتیجہ خیزثابت ہو رہی ہیں۔
تحریک انصاف کے مرکزی نائب صدر زاہد حسین کاظمی سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے شبر زیدی نے کہا ہے کہ ٹیکس نظام میں اصلاحات نتیجہ خیزثابت ہو رہی ہیں اورایف بی آر ٹیکس وصولیوں کے حوالے سے اپنے ہدف کا 90فیصد حاصل کر چکا ہے تاہم اب تک 960 ارب روپے جمع ہوچکے ہیں۔
ملاقات میں ٹیکس کا دائرہ کار بڑھانے اور وصولیوں میں اضافے کیلیے اٹھائے جانے والے اقدامات پر بات چیت کی گئی۔