کراچی غیر ملکی ائیر لائن کی پرندہ ٹکرانے پر ٹیکنیکل لینڈنگ

جہاز میں سوار ایک سوبیالیس مسافروں کو لاونج میں منتقل کردیا گیا


ویب ڈیسک August 31, 2012
دوران پرواز ائیر عربیہ کے طیارے کےونگ اور انجن سےپرندہ ٹکرایا، فوٹو : فائل

جناح انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر کراچی سے شارجہ جانے والی غیرملکی ائیرلائن کےطیارےنےپرندہ ٹکرانےکےبعد ٹیکنیکل لینڈنگ کی ۔

دوران پرواز ائیر عربیہ کے طیارے کےونگ اور انجن سےپرندہ ٹکرایا۔ جس کی وجہ سے جہاز کا زاویہ خطرناک حد تک مڑگیا۔واقعے کے بعد کراچی ائیر پورٹ پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی اور جہاز کو باحفاظت لینڈ کروادیا گیا اور جہاز میں سوار ایک سوبیالیس مسافروں کو لاونج میں منتقل کردیا گیا۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں