جعلی اکاؤنٹس کیس پاکستان اسٹیل مل کو 10 ارب روپے سے زائد کی زمین واپس مل گئی
عبدالغنی سے 37ایکڑ اور دوسرے ملزم حامد شاہد سے 34 ایکڑزمین واپس لی گئی، نیب
جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب راولپنڈی نے بڑی کامیابی حاصل کرتے ہوئے 10 ارب 66 کروڑ روپے کی زمین پاکستان اسٹیل مل کوواپس دلوا دی۔
نیب راولپنڈی نے ریکارڈ احتساب عدالت میں جمع کرواتے ہوئے بتایا کہ 7 ملزمان پلی بارگین کے تحت زمین واپس کرنے پر رضامند ہوگئے تھے، ان سے ریکور کی گئی زمین اسٹیل مل کوواپس دے دی گئی ہے۔
نیب نے بتایا کہ ایک ملزم عبدالغنی سے 37ایکڑ اور دوسرے ملزم حامد شاہد سے 34 ایکڑزمین واپس لی گئی۔