پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈرشاہد آفریدی میچ پریکٹس کے دوران زخمی ہوگئے

پریکٹس کے دوران کیچ پکڑتے ہوئے شاہد آفریدی پھٹہ کھچ جانے کے باعث زخمی ہوگئے۔


ویب ڈیسک August 30, 2012
ریکٹس کے دوران شاہد آفریدی کیچ پکڑتے ہوئے شاہد آفریدی پھٹہ کھچ جانے کے باعث زخمی ہوگئے۔ فوٹو رائٹرز

لاہور: پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈرشاہد آفریدی میچ پریکٹس کے دوران زخمی ہوگئے، آسٹریلیا کےخلاف دوسرے ون ڈے نہیں کھیل سکیں گے۔

متحدہ عرب امارت میں جاری پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان ایک روزہ میچز کی سیریزکے دوسرے میچ سے قبل پریکٹس کے دوران شاہد آفریدی کیچ پکڑتے ہوئے شاہد آفریدی پھٹہ کھچ جانے کے باعث زخمی ہوگئے۔

پاکستانی کپتان مصباح الحق کے مطابق شاہد آفریدی اور کامران اکمل آسٹریلیا کے خلاف بہتر اسکور کرسکتے تھے، اب ان کی جگہ شعیب ملک اور عبدرالرحمن میچ میں حصہ لیں گے۔

تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں