پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈرشاہد آفریدی میچ پریکٹس کے دوران زخمی ہوگئے
پریکٹس کے دوران کیچ پکڑتے ہوئے شاہد آفریدی پھٹہ کھچ جانے کے باعث زخمی ہوگئے۔
لاہور:
پاکستان ٹیم کے آل راؤنڈرشاہد آفریدی میچ پریکٹس کے دوران زخمی ہوگئے، آسٹریلیا کےخلاف دوسرے ون ڈے نہیں کھیل سکیں گے۔
متحدہ عرب امارت میں جاری پاکستان اورآسٹریلیا کے درمیان ایک روزہ میچز کی سیریزکے دوسرے میچ سے قبل پریکٹس کے دوران شاہد آفریدی کیچ پکڑتے ہوئے شاہد آفریدی پھٹہ کھچ جانے کے باعث زخمی ہوگئے۔
پاکستانی کپتان مصباح الحق کے مطابق شاہد آفریدی اور کامران اکمل آسٹریلیا کے خلاف بہتر اسکور کرسکتے تھے، اب ان کی جگہ شعیب ملک اور عبدرالرحمن میچ میں حصہ لیں گے۔