لاہور سے قطر منشیات  اسمگلنگ کی کوشش ناکام

ایک کلو سے زائد حشیش گرین ٹی پیکٹس میں چھپائی گئی

ایک کلو سے زائد حشیش گرین ٹی پیکٹس میں چھپائی گئی

لاہور سے قطر جانے والے فلائٹ میں دوران چیکنگ مسافر کے سامان سے حشیش برآمد ہوئی۔


ایکسپریس نیوز کے مطابق لاہور ایئرپورٹ پر دوران چیکنگ سامان سے 1 کلو 230 گرام حشیش برآمد کی گئی ہے، مسافر نذر منیر قطر ائیر کی پرواز کیو آر 621 سے دوحہ جا رہا تھا، حشیش کو گرین ٹی پیکٹس میں چھپایا گیا تھا۔

Load Next Story