انڈونيشيا اورفلپائن ميں 79 شدت کا زلزلہ سونامی وارننگ جاری

زلزلے كے بعد فلپائن اورانڈونيشيا ميں سونامی کی وارننگ بھی جاری کردی گئی۔


APP August 31, 2012
زلزلے كے بعد فلپائن اورانڈونيشيا ميں سونامی کی وارننگ بھی جاری کردی گئی۔ فوٹو فائل

BOOT, ENGLAND:

فلپائن اورانڈونيشيا ميں زلزلے كے شديد جھٹكے محسوس کیے گئے جس کی ريكٹر اسكيل پر شدت7.9ريكارڈ كی گئی۔


امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق مشرقی فلپائن اورجكارتہ ميں زلزلے كے شديد جھٹكے محسوس كيے گئے جن کی ریکٹراسکیل پر شدت پر 7.9 ریکارڈ کی گئی۔ زلزلے كے بعد فلپائن اورانڈونيشيا ميں سونامی کی وارننگ بھی جاری کردی گئی۔


تبصرے

کا جواب دے رہا ہے۔ X

ایکسپریس میڈیا گروپ اور اس کی پالیسی کا کمنٹس سے متفق ہونا ضروری نہیں۔

مقبول خبریں